کیا سورۃ البقرۃ کی یہ آیت حضورﷺ سے متعلق ہے ’اور ان کے پاسﷲکی وہ کتاب (قرآن) آئی جو ان کی ساتھ والی کتاب (توریت) کی تصدیق فرماتی ہے۔ اور اس سے پہلے اسی نبی کے وسیلہ سے کافروں پر فتح مانگتے تھے اور جب تشریف لایا ان کے پاس وہ جانا پہچانا، اس سے منکر ہو بیٹھے۔ تو ﷲ کی لعنت منکروں پر‘ ؟؟