میرے گھر والے میری شادی شیعہ لڑکی سے کرنا چاہتے ہیں براہِ کرم یہ بتائیے کہ میں انھیں اس عمل سے کس طرح باز رکھوں؟؟
نمازِ عشأ کا صحیح وقت معلوم کرنے کیا صحیح طریقہ کیا ہے، برطانیہ میں کچھ لوگ عشأ اس وقت پڑھتے ہیں جب سورج اُفق کے 15ڈگری نیچے ہوتا ہے جبکہ کچھ لوگ اس وقت پڑھتے ہیں جب سورج 18ڈگری نیچے ہوتا ہے، جبکہ برطانیہ میں کچھ دینے ایسے بھی آتے ہیں جب سورج 18ڈگری سے نیچے نہیں پہنچتا ہے، اس صورت میں کیا 18ڈگری پر عشأ کی نماز ادا ہو جائے گی ؟؟
2۔ کیا حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں اور قرآن میں ان سے متعلق حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ کیا واقعہ موجود ہے؟؟