2۔ ’انوارالحرمین‘ جو کہ دارالعلوم امجدیہ سے تصدیق شدہ ہے، اس کتاب میں لکھا ہوا ہے کہ قصر نماز میں امام اپنی نماز پوری کرلے اور مقتدی اپنی بقیہ نماز پور ی کر رہا ہو اس دوران اگر کوئی واجب ترک ہو جائے تو سجدہ سہو واجب نہیں ہو گا، کیا یہ درست ہے اور کیوں؟؟