میں نے ایک شیعہ لڑکی سے شادی کی جو کہ اب سنّی ہے، کسی نے کہا کہ ہم شیعہ لڑکی سے شادی نہیں کر سکتے اور اگر کر بھی لی جائے تو وہ قابلِ قبول نہیں ہو گی اور زنا کے مترادف ہو گی(جنہوں نے یہ کہا وہ مولانا بریلی شریف سے آئے تھے)، اس سے متعلق کچھ بتائیے۔
میں ایک بیوہ عورت ہوں، میرا بھائی ہمارے باپ کی کڑوڑوں کی جائیداد سے مجھے کوئی حصہ نہیں دے رہا، کوئی وظیفہ بتائیں تا کہ وہ مجھے میرا حق لوٹا دے۔