1۔ اعلیٰ حضرت کا اس بارے میں کیا فتویٰ ہے کہ ہر نماز کے بعد کلمہ شریف کا ذکر کرنا چاہیے یا نہیں اور اس کی وجہ اور شرعی دلیل کیا ہے؟؟
نبی معصوم ہوتے ہیں، میرا بھی یہی عقیدہ ہے،لیکن ذہن میں الجھن ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام سے جو فعل سر زد ہوا کیا وہ گناہ کے زمرے میں آتا ہے اور کیا ان کی توبہ قبول ہوئی ؟؟