میرا بیٹا اور بہو میرے ساتھ ہی رہتے ہیں کیا زکوٰۃ کا حساب لگانے کے لئے میں اپنے مال میںاپنے بیٹے کی رقم اور بہو کا سونا بھی شامل کروں؟؟
کیا یومِ عاشور حضرت امامِ حسین رضی ﷲ عنہ کی شہادت کی وجہ سے عظمت والا دن ہے یا اس کی کوئی اور وجہ بھی ہے ؟؟
3۔ آپ نے فرمایا کہ علمائے دیو بند انگریزوں کے ایجنٹ ہیں اور سر سیّد احمد خان بھی سنّی نہیں تھے، براہِ کرم کچھ بتائیں۔