1۔ ہمارے یہاں امام کی داڑھی نہیں ہوتی یا وہ دیو بندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں، اس صورتِ حال میں ہم جمعہ کس طرح ادا کریں؟؟
ایک سال پہلے ایک پلاٹ خریدا تھا جو اب بھی خالی ہے اور کسی استعمال میں نہیں ہے، کیا اس پر زکوٰۃ لاگو ہو گی ؟؟
ایک شخص ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا ہے بطور باورچی، جہاں حرام اور حلال دونوں چیزیں بنتی ہیں اور اسے معاوضہ دونوں طرح کے کھانے پکانے کا ملتا ہے فی گھنٹہ کے حساب سے۔ اگر وہ شخص دونوں کھانے پکانے کے وقت کے اعتبار سے دونوں کے معاوضہ کو الگ کر دے اور حلال معاوضہ استعمال کرے توکیا یہ جائز ہے ؟؟