2۔ آپ نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ CDسے قرآن سننے کا ثواب نہیں۔ نعت اور تقریر کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟؟
3۔ آج کل عام بول چال میں اکثر ایسے جملے بول دئے جاتے ہیں کہ ’ﷲبھائی یہ کام کردیں۔‘، ’ﷲ میں آج یہ کروں گی‘، وغیرہ۔ ان جملوں میں ﷲ کو تو مخاطب نہیں کیا جاتا ہے لیکن یہ جملے عادتاً بولے جاتے ہیں تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟؟
درجِ ذیل صورتوں میں حکمِ شرع کیا ہے ؟؟ 1۔ ایک عالم نے کہا کہ اگر کوئی عالم کسی کے گھر دعا کرنے جائیں تو اس پر وہ عالم ہدیہ طلب کر سکتا ہے، اور صاحبِ خانہ کو ہدیہ دینا ضروری ہے ۔
ایک بد مذہب نے مجھ سے کہا کہ ’کنز الایمان‘ میں ایک جیسی دو آیات کا ترجمہ مختلف ہے۔ یہ آیت ’سورۃ کہف‘ اور ’سورۃ حم سجدہ‘ میںہے۔ وہ آیت یہ ہے۔’بشر مثلکم۔۔۔۔‘،براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔