1۔ اگر غسل فرض ہو اور نمازِ فجر ختم ہونے میں صرف اتنا وقت باقی ہو کہ اگر غسل کیا جائے تو وقت ختم ہو جائے گا، اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟؟
2۔ انڈیا (بھارت) کے ایک دیہات کی مسجدکے امام کی تنخواہ کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ اگر ہم اُسے زکوٰۃ کی رقم بطور تنخواہ دینا چاہیں تو کیا طریقہ ہے کہ یہ رقم امام کے لئے جائز ہو؟؟
2۔ میری تنخواہ کمپنی کی طرف سے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جاتی ہے، جسکی وجہ سے بعض اوقات میرے اکاؤنٹ میں بینک کی طرف سے منافع جمع ہو جاتا ہے، اس منافع سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟؟