میرے خالو کٹر ندوی ہیں انہوں نے ایک بار اعلیٰ حضرت کی شان میں گستاخی کی اور مجھے کافر کہا بعد میں مجھ سے معافی مانگی، میں نے کہا کہ پہلے تجدیدِ نکاح کریں،میں ان سے بات نہیں کرتا، کیا میں صحیح ہوں ؟؟
1۔کِسی غیر اسلامی ملک میں مسجد میں پناہ لینے والے مجرم کوگرفتار کرنا چاہیے یا نہیں جب کے اس ملک میں چرچ میں پناہ لینے والے مجرم کو گرفتار نہیں کیا جاتا ہو۔
2۔ نماز سے پہلے میں نیّت کرنا بھول گیا۔ نماز میں یاد آیا کہ نیّت کرنا بھول گیا ہوں۔ اس وقت کیا کرنا چاہیے؟؟