1۔ اگر کسی غیر مسلم کا بچہ انتقال کر جائے جبکہ نہ وہ اسلام کے بارے میں جانتا ہو اور نہ ہی اس تک اسلام پہنچا ہو تو آخرت میں اس بچے کا کیا ٹھکانہ ہو گا، جنّت یا جہنم ؟؟
حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ 73فرقے ہوں گے ایک جنّتی باق جہنمی، سنا ہے کہ مسلمان وقتی طور پر جہنم میں رہیں گے، اس حدیث میں جہنمیوں کی کونسی قِسم مراد ہے ؟؟