2۔ اگر فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ کوئی سورۃ پڑھ لی جائے تو کیا نماز ادا ہو جائے گی ؟؟
میری عمر19سال ہے، میں صحیح طریقے سے سو نہیں پاتا، ذہن میں ہمیشہ ایک خوف رہتا ہے، نیز سر میں بھی درد رہتا ہے، کوئی تعویذ یا وظیفہ بتائیں ۔