میں کوشش کررہا ہوں کہ مجھے المراجات نامی کتاب مل سکے تاہم مولانا شفیع اوکاڑوی صاحب کی کتاب ’امام پاک اور یزید پلید‘ کے آخر میں سوال نمبر 7میں بھی شیعہ راویوں کے نام لکھے ہوئے ہیں، براہِ کرم اس سے متعلق کچھ بتائیں۔
کیا یہ ضروری ہے کہ اگر عشأکی نماز جماعت سے ادا نہ کی ہو تو وتر بھی جماعت سے نہیں پڑھ سکتے اور اگر وتر جماعت سے پڑھ لی جائے تو کیا کوئی حرج ہے ؟؟