کچھ علمائے کرام چین والی گھڑی باندھتے ہیں جبکہ کچھ منع فرماتے ہیں، اس سے متعلق کچھ بتائیں نیز فوٹو اور مووی سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
1۔ سعودی عرب میں “معراج ربانی”نامی شخص جو کہ پہلے بریلوی تھا، اس کی کیسیٹس مارکیٹ میں کافی بِک رہی ہیں مگر اب وہ بریلوی مسلک کے سخت خلاف ہے اور اپنی تقریروں میں بریلوی مسلک کے خلاف کہتا ہے اور اعلیٰ حضرت کی کتابوں کے حوالوں کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اگر آپ اس کے بارے میں کچھ بتائیں کہ یہ کون شخص ہے تا کہ اس کو روکا جائے اور اہلِسنّت کو گمراہی سے بچایا جائے۔