4۔میں نے علمأ حقہ کی کتب میں پڑھا ہے کہ استنجأ خشک کرنے کے لئے درزی کی بے کار کترنیں استعمال کر سکتے ہیں اور کاغذ استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے جبکہ ٹشو پیپر کا استعمال عام ہو چکا ہے تو کیا ٹشو پیپر کو اس مقصد کے لئے استعمال کرنا صحیح ہے یا نہیں؟؟
میرے ایک عزیز کا حال ہی میں انتقال ہوا اسکی بیوی کے گھر والے حق مہر مانگ رہے ہیں کیا شوہر کے انتقال کی صورت میں بھی بیوی کو حق مہر دیا جائے گا؟؟
اگر بینک کی ملازمت نا جائز ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ کئی دینی اور فلاحی ادارے بینک میں اکاؤنٹ کھلواتے ہیں اور اپنی رقم بینک میں رکھتے ہیں اور اس طرح بینک کی مدد کرتے ہیں تاکہ بینک ان کی رقم دوسروں کو سود پر بطور قرض دے؟؟