اگر میں مستقل بنیاد پر مصنوعی دانت لگواؤں تو کیا وضو ہو جائے گایا ایسے دانت لگواؤں جو کہ وضو کے وقت منہ سے نکال سکوں ؟؟
آپ کا شکریہ کہ آپ نے اپنی سند سے متعلق وضاحت فرمائی، افغانستان سے متعلق اہلِسنّت کا نقطئہ نظر کیا ہے ؟؟ میرے پاس ثبوت ہے کہ اُسامہ بن لادن وہابی ہے جبکہ طالبان کم از کم بریلوی تو نہیں ہیں۔
جائےنماز پر مسجد نبوی یا کعبہ کی شبیہ بنی ہوئی ہوتوکیا ایسی جائے نماز کو نماز کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے؟؟