ہم کچھ احباب روزانہ کشمیر ی مسجد کھٹمنڈومیں ’غنیات اطالبین‘ کا اردو ترجمہ (مولانا شمس بریلوی کا لکھا ہوا) پڑھتے تھے لیکن مسجد کی کمیٹی نے ہمیں مسجد سے نکال دیا، اس واقعہ پر شیرِ نیپال مولانا جیش صاحب نے بھی ہماری کوئی مدد نہیں کی، ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟؟
لفظ’ممبر‘کو اعلیٰ حضرت نے مؤنث فرمایا مثلاً’جس کی ممبر بنی گردنِ اولیاء ، اس قدم کی کرامت پر لاکھوں سلام‘ ،جبکہ کئی لغت کی کتابوں میں،میں نے پڑھا ہے کہ یہ لفظ مذکر ہے، براہِ کرم وضاحت فرمائیں۔
شوہر کے انتقال کے بعد بچے ماں کے پاس رہیں گے یا دادا ،دادی کے پاس، حکمِ شرع کیا ہے؟؟ کیا 7سال کی عمر کے بعد قانونی اور شرعی طورپر اولاد اپنی بیوہ ماں کو چھوڑ کر دادا،دادی کے پاس رہ سکتی ہے؟؟