میں CAکر رہا ہوں، کلاس میں مخلوط نظامِ تعلیم ہے، اس سلسلہ میں خواتین سے بھی ہماری بات چیت ہوتی رہتی ہے، کیا اسلام میں اس بات کی اجازت ہے؟؟ اور ہمیں کیا کرنا چاہیے؟؟
1۔ حضورﷺ جب معراج پر تشریف لے گئے ، راستے میں جن انبیاء کرام سے ملاقات ہوئی اور مسجدِ اقصیٰ میں امامت فرمائی، انبیائے کرام سے یہ ملاقاتیں روحانی تھیں یا جسمانی؟؟