3۔ آپ نے فرمایا کہ غیر مسلموں سے منافع لینا جائز ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ان کو سرمایہ کاری کے لئے رقم دینا جائز ہے کیونکہ وہ ہماری رقم سے منافع کماتے ہیں اور مالی طور پر مظبوط ہوتے ہیں؟؟
3۔ میرے ایک دوست نے خواب دیکھا کہ حرم شریف میں وضو کر رہا ہے اس کے والد آئے اور انہوں نے کہا کہ تم وضو غلط کر رہے ہو، اس خواب کی تعبیر کیا ہو گی؟؟
میں نے سنا ہے کہ غارِ حرا پر ایک حدیث لکھی ہوئی ہے جس کے مفہوم اور حوالے سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ غارِ حرا پر جانا جائز نہیں ہے ۔ وضاحت فرمائیں۔
1۔ سورۃ النساء(سورۃ نور) کی ایک آیت جس کا مفہوم ہے ’’خراب عورتیں خراب مردوں کے لئے اور خراب مرد خراب عورتوں کے لئے‘‘۔ براہِ کرم اس آیت کی تشریح فرمائیں اور میری الجھن دور فرمائیں۔
عیدالفطر کے موقع پر میں عید کی نماز کے لئے نہ جا سکا اور نہ ہی فطرہ ادا کر سکا، براہِ کرم مشورہ دیں کہ اب کیا کروں ؟؟