آپ کی تنظیم سہون شریف کے مزار پر اہلِ تشیع کے ماتم کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کرتی نیزآپ لوگ سند ھ میں کیوں نہیں آتے؟؟
صفیں سیدھی کیجیے سے کیا مراد ہے اس کا صحیح طریقہ کیا ہے؟؟ کؤیت میں جب امام صفیں سیدھی کرنے کا حکم دیتا ہے تو لوگ اپنے پاؤں ملا لیتے ہیں، جبکہ نمازیوں کے درمیان خلا رہتا ہے۔