اگر شافعی مقلد کسی شافعی امام کے پیچھے نماز پڑھے اور دعائے قنوت نہ پڑھے تو کیا اِس شافعی مقلد کی نماز ہو جائے گی ؟؟کیونکہ میرا ایک عزیز آجکل اہلِحدیث کی تقلید کر رہا ہے یہ لوگ کہتے ہیں کہ 4امام کچھ بھی نہیں ہیں کیونکہ یہ حضورﷺ کے وصال کے بعد وجود میں آئے، اور یہ سب بدعت ہے ۔
1۔ ہمارے یہاں عمامہ کوئی نہیں باندھتا، جب میں نے باندھا تو لوگ ہنسے لگے، میری وجہ سے لوگ سنّت کا مذاق اُڑاتے ہیں تو کیا اس وجہ سے میں عمامہ باندھنا چھوڑ دوں۔
1۔ فیملی پلاننگ کی ایسی کونسی صورت ہے جو کہ شریعت میں جائز ہو؟؟ 2۔کیا اسلام میں ’کنڈم‘ کا استعمال جائز ہے ؟؟
میرے بیٹے کا نام شہزاد ہے میں نے سنا ہے کہ ’ش‘ سے نام رکھنا ٹھیک نہیں ہے، براہِ کرم یہ بتائیں کہ کیا یہ درست ہے؟؟
ایک خاتون کی والدہ کا تعلق احمدی فرقہ سے ہے جبکہ والد سنّی ہیں، وہ خود پریشان ہے کہ کونسا مذہب صحیح ہے، اعلیٰ حضرت کی کوئی کتاب بتائیں تا کہ حق ظاہر ہو۔