6۔جادو اور تعویذ پرانے وقتوں میں ہوا کرتے تھے، قرآن میں اس کی ممانعت ہے، کیا تعویذ وغیرہ کرنا گناہ اور شرک نہیں ہے ؟؟
میں نے ایک شیعہ لڑکی سے شادی کی جو کہ اب سنّی ہے، کسی نے کہا کہ ہم شیعہ لڑکی سے شادی نہیں کر سکتے اور اگر کر بھی لی جائے تو وہ قابلِ قبول نہیں ہو گی اور زنا کے مترادف ہو گی(جنہوں نے یہ کہا وہ مولانا بریلی شریف سے آئے تھے)، اس سے متعلق کچھ بتائیے۔