میں نے سنا ہے کہ اگر کوئی شخص ’طلاق، طلاق، طلاق‘ کہے تو یہ ایک طلاق ہو گی، کیا اسلام میں طلاق کا یہی درست طریقہ ہے ؟؟
1۔ اگر کوئی شخص ایک مقام سے دوسرے مقام تک سفر کرے جو کہ 57.50میل سے کم ہو اور پھر دوسرے مقام سے تیسرے مقام تک سفر کرے اور وہ سفر مجموعی طور پر 57.50میل سے زائد ہو جائے، تو کیا وہ شخص قصر نماز پڑھے گا ؟؟