جب نمازِ فجر با جماعت شروع ہو چکی ہو اور کوئی شخص اسی وقت مسجد میں داخل ہو تو کیا وہ پہلے سنّتیں ادا کرے گا یا فرض نماز میں شامل ہو گا؟؟
2۔ انڈیا (بھارت) کے ایک دیہات کی مسجدکے امام کی تنخواہ کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ اگر ہم اُسے زکوٰۃ کی رقم بطور تنخواہ دینا چاہیں تو کیا طریقہ ہے کہ یہ رقم امام کے لئے جائز ہو؟؟