ایامِ حج میں اگر کوئی شخص آخری دن شیطان کو کنکریاں نماز ِ فجر کے بعد مارے تو کیا یہ درست ہے؟؟ اگر نہیں تو اس کا حل کیا ہے؟؟
4۔ اگر کوئی شخص حضور ﷺ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھے کہ (معاذﷲ) حضور ﷺ سے بھی گناہ سر زد ہواہے تو اس شخص سے متعلق ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاھیئے ؟؟