اگر روزہ کی حالت میں انجیکشن لگانا جائز ہے تو ایک حاملہ عورت کو طاقت کے لئے انجیکشن لگانا کیوں نا جائز ہے ؟؟
1۔ کیا چمڑے کی کوئی چیز استعمال کرنا جائز ہے جبکہ ہمیں یہ معلوم نہ ہو کہ یہ کس جانور کی کھال سے بنی ہے (حرام جانور یا حلال جانور، جو کہ حلال طریقہ سے ذبح کیا گیا ہو)؟؟
کیا یہ درست ہے کہ حضرت عائشہ رضی ﷲعنہا سے منسوب ہے کہ دو سال کے بعد اگر کوئی عورت اپنے بچہ کو دودھ پلائے تو بھی ماں اور بیٹے کا رشتہ قائم رہتا ہے ؟؟