ہندوستان کے علماء طاہرالقادری کو گمراہ کہتے ہیں، جبکہ ان کی کئی تقاریر سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ عاشقِ رسول(ﷺ) ہیں، کیا وہ گمراہ شخص ہیں یا سنّی ہیں ؟؟
6۔وضو کا بچا ہوا پانی نجس جگہ گرانا مکروہ ہے جبکہ مسجدوں میں یہ پانی نالی میں چلا جاتا ہے، حکمِ شرع کیا ہے؟؟
2۔ آپ اپنی جماعت کو اہلِسنّت کی واحد تنظیم کیوں کہتے ہیں، جبکہ آپ کے فرقہ کو ابھی100سال بھی نہیں ہوئے ہیں ؟؟