مسجد کنزالایمان کراچی کے گنبد سے متعلق اگر یہ کہا جائے کہ یہ گنبدِخضریٰ جیسا ہے تو کیا شرعی کوئی حرج ہے ؟؟
کیا کسی غیر مسلم ملک میں غیر مسلم مالی ادارے سے قرض لے کر گھر خرید سکتے ہیں کیوں کہ وہا ں گھر خریدنا نہایت ہی مشکل ہے ؟؟