ہماری مسجد کے امام سے اکثر لوگوں کو شکایت ہے کہ امام صاحب اپنی مصروفیت کی وجہ سے پابندی سے امامت نہیں کرتے، کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟؟
مسجد سے باہر پانی لے جانا کیوں منع ہے، جبکہ مسجدالحرام سے لوگ آبِ زم زم شریف اپنے گھروں کو لے جاتے ہیں ؟؟
جب خدا اپنے بندوں سے متعلق سب کچھ جانتا ہے اور اس کی تقدیر لکھ چکا ہے، پھر یہ ہم کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ اچھے یا بُرے اعمال کرنے میں ہم آزاد ہیں؟؟