میری بہن کو جِن طرح کی کوئی مخلوق نظرآتی ہے براہِ کرم کوئی حل بتائیں اور وظیفہ یا تعویذ وغیرہ بھی دیں۔
1۔میں نے کہیں پڑھا کہ اگر کسی ناپاک شخص کے جسم کا کوئی حصہ کسی اور چیز سے مس ہو جائے تو وہ چیز بھی ناپاک ہو جائے گی، کیا یہ درست ہے؟؟