حضرت عیسیٰ اور حضرت موسیٰ علیھماالسلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں، اور یہود و نصاریٰ ان کے اُمتی ہیں، ہم التحیات میں جب حضرت ابراہیم علیہ السلام اور اُن کی اولاد پر درود بھیجتے ہیں تو کیا اس سے مراد یہود و نصاریٰ ہیں؟؟
سنّی اور شیعہ میں کیا فرق ہے(میرے کالج میں میرے دوست حضرت علی اور حضرت امام حسین علیھم الرضوان کے ماننے والے ہیں یہ لوگ تین وقت کی نماز پڑھتے ہیں ۔ کچھ نے بتایا کے ہم خلفائے راشدین کو نہیں مانتے ہیں)