تقریباً5سال قبل میری منگنی ہوئی تھی، جب تک میری بہن کی شادی نہیں ہوتی میں بھی شادی نہیں کرسکتا، شریعت کے مطابق میں کب تک منگنی برقرار رکھ سکتا ہوں ؟؟
2۔ کیا یہ درست ہے کہ عصر کی نماز کے بعد کوئی نماز نہ پڑھی جائے جبکہ میں نے سنا ہے کہ صرف تین اوقات میں نماز نا جائز ہے ۔ سورج طلوع اور غروب ہونے پر اور زوال کے وقت؟؟