6۔کیا حضرت فاطمہ رضی ﷲعنہا کے علاوہ حضور ﷺ کی کوئی اور اولاد تھیں؟؟7۔ کچھ بد مذھب کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا نے بہت ساری احادیث کس طرح روایت کیں، یہ بتائیں کہ وہ حضور ﷺ کے ساتھ کتنا عرصہ رہیں؟؟
میں بینک سے قسطوں پر ٹیکسی لینا چاہتا ہوںکیا یہ جائز ہو گا ؟؟ ٹیکسی کی اقساط 60,000روپے کے برابر ہو گی جبکہ مارکیٹ میں ٹیکسی کی قیمت 48,000روپے ہے۔
کیا بیو ی نکاح کے وقت کوئی بھی شرط رکھ سکتی ہے مثلاًبیوی شوہر سے کہے کہ وہ دوسری شادی نہیں کر سکتا اور اگر شوہر کو دوسری شادی کرنی ہو تو وہ طلاق کا حق بیوی کو تفویض کردے، کیا اس طرح کی شرائط درست ہیں ؟؟
جیسا کہ آج کل دنیا میں سب کچھ مال و دولت کی بنیاد پر ہوتا ہے اور جس کسی کہ پاس بھی دولت ہے وہ اپنے مذہب کی اسی بنیاد پر تبلیغ کر رہا ہے جیسا کہ میں انٹرنیٹ پر سلفیوں کی ویب سائٹ دیکھ رہا ہوں جن کو شاید حکومت کی بھی پشت پناہی حاصل ہے تو میرا سوال یہ ہے کہ ہم اہلِسنّت والے اس صورتِ حال میں اپنے مذہبِ حق کی تبلیغ کس طرح کریں کیونکہ ہمارے پاس یہ سب وسائل موجود نہیں ہیں؟؟ براہِ کرم جواب عنایت فرمائیں۔