یہاں مغربی افریقہ میں قادیانی بہت تیزی سے پھیل رہے ہیں، براہِ کرم ان کے خلاف کوئی کتاب بھیجیں تا کہ ان کے عقائد لوگوں کو بتائیں جا سکے۔
میں نے میڈیکل کی کتابوں میں پڑھا ہے کہ حضورﷺ نے فرمایا کہ ’جزامی سے ایسے بھاگو جیسے شیر سے بھاگتے ہیں ‘، براہِ کرم اس سے متعلق حدیث بھیجیں۔
میرے بیٹے کا نام اُسامہ ہے اسے غصہ بہت آتا ہے اسکی پیدائش 20رمضان ہے براہِ کرم مشورہ دیں کہ کیا اسکا نام تبدیل کر دیا جائے؟؟
1۔سات سال پہلے میری بہن کی شادی ہوئی تھی، میاں بیوی دونوں ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے، انکے دو بچّے ہیں، میری بہن نے ایک بار اپنے شوہر سے کہا کہ تم میرے بھائی جیسے ہو، اس متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟؟