2۔ اگر CDپر قرآن شریف کی تلاوت ہو رہی ہو تو کیا اس دوران ہم اپنے روز مرّہ کے کام کاج میں مشغول ہو سکتے ہیں؟؟
3۔ میرا ایک دوست ملازمت کرتا ہے اسے ایک معین تنخواہ کے ساتھ ساتھ کچھ کمیشن بھی ملتا ہے، کمیشن کی رقم کا انحصار گاہکوں کی تعداد پر ہوتا ہے، کیا یہ آمدنی جائز ہے ؟؟
میری بہن کی شادی اگست2000میں ہوئی تھی ، سسرال والے UKمیں ہیں اور میری بہن بھی وہیں ہے، میری بہن بہت تکلیف میں ہے ، براہِ کرم بتائیں کہ کیا یہ شادی کامیاب رہے گی؟؟
4۔ میری ایک عزیزہ جو کہ بیوہ ہیں ان کی ایک بیٹی اور دو بیٹے ہیں۔ بیٹی بھی بیوہ ہے اور دونوں بیٹے بے روزگار ہیں۔ کیا میں ان کو بغیر بتائے زکوٰۃ دے سکتا ہوں کیونکہ اگر میں نے بتا کر دیا تو وہ انکار کر دیں گے؟؟
1۔ اگر شوہر ،بیوی سے یہ کہتا ہے کہ وہ اپنے والدین، بہن اور بھائی سے ان صورتوں میں تعلق نہ رکھے تو بیوی کے لئے کیا حکم ہے i۔بغیر کس وجہ کے۔ ii۔ ماضی میں ان کی وجہ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو۔ iii۔شوہر یہ سمجھتا ہو کیہ انکی وجہ سے مسائل کھڑے ہوں گے؟؟