ہمارے علاقے میں محفلِ میلاد منعقد کروانے کا رواج بہت عام ہے لیکن اُن محفلِ میلاد کروانے والوں میں سے اکثر لوگ نمازوں کی پابندی نہیں کرتے جس کی وجہ سے میرے والد مجھے گھر میں محفلِ میلاد منعقد کرنے کی اجازت نہیں دیتے، وہ کہتے ہیں کہ پہلے فرائض ادا کرو پھر محفلِ میلاد، وغیرہ۔ براہِ کرم بتائیں کہ میں اپنے والد کو کیا جواب دوں؟؟
2۔ اعلحٰضرت نے ’وصایاشریف‘ میں فرمایا کے بعد میرے انتقال کے میری قبرپر چاول، دال، روٹی وغیرہ لے آنا ، کیا یہ درست ہے ؟؟
میں نے ’حی علی الصلوۃ‘پر کھڑے ہونے سے متعلق آپ کا ایک جواب سنا لیکن مطمئن نہیں ہوا۔ آپ نے فرمایا کہ فقہ حنفی میں یہ غیر متنازعہ مسئلہ ہے۔ براہِ کرم کسی واضح حدیث سے میری تسلی فرمائیں۔