آپ کا شکریہ کہ آپ نے اپنی سند سے متعلق وضاحت فرمائی، افغانستان سے متعلق اہلِسنّت کا نقطئہ نظر کیا ہے ؟؟ میرے پاس ثبوت ہے کہ اُسامہ بن لادن وہابی ہے جبکہ طالبان کم از کم بریلوی تو نہیں ہیں۔
2۔ بچہ کو دودھ پلانے کے دوران عموماً خاتون کے مخصوص ایام نہیں آتے یا وقفہ میں کمی بیشی ہو جاتی ہے، کیا اس صورت میں خاتون پاک تصور کی جائے گی اور وہ نماز وغیرہ ادا کر سکتی ہے؟؟