کیا سعودی عرب میں کوئی ایسے صاحب ہیں جن کے پاس اہلِسنّت کے عقائد سے متعلق کچھ لٹریچر ہو کیونکہ یہاں پر تمام بد مذہب اہلِسنّت کے خلاف مہم چلا رہے ہیں۔
مغربی دنیا مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دے رہی ہے اس صورتحال میں ہم کس طرح ثابت کریں کہ اسلام ایک پُر امن مذہب ہے؟؟
ہماری مسجد کے امام سے اکثر لوگوں کو شکایت ہے کہ امام صاحب اپنی مصروفیت کی وجہ سے پابندی سے امامت نہیں کرتے، کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟؟