4۔ کچھ حضرات سے طلوع اور غروب اور کل سات اوقات معلوم کرنے کے لئے فارمولے سمجھ کر پورے ایشیأ کے لئے نماز کے اوقات ترتیب دے سکتا ہوں، پور بندر شہر کے لئے بھی نماز کے اوقات ترتیب دیے، لوگوں نے عمل کرنے سے پہلے چیک کئے، درست پائے گئے، لیکن اطمینان نہیں ہے، اگر آپ اجازت دیں تو کراچی شہر کے اوقات ترتیب دے کر بھیج دوں تا کہ معلوم ہو کہ حساب درست ہے یہ نہیں ؟؟