1۔ سنا ہیں جو آبی جانور پانی بغیر زندہ نہیں رہ سکتے وہ حلال ہیں تو کیا ’شارک‘ اور ’وھیل‘ جو کہ درندہ قسم کے جانور ہیں، وہ بھی جائز ہیں ؟؟
2۔ استنجا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے اور کیا مخصوص جگہ کو ٹشو پیپرسے صاف کرنے کے بعد پانی سے دھونا صحیح ہے ؟؟
قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے ایک شخص نے اپنا اور اپنے والد کا نام تبدیل کر دیااور اب تمام دستاویزات پر یہی نام ہے، اب وہ نکاح کرنا چاہتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا غلط نام سے نکاح ہو جائے گا؟؟