اگر امت 72فرقوں میں تقسیم ہو گی تو کون سی جماعت حق پر ہو گی اور کیاباقی فرقوںکے لوگوں کو ان کی عبادات کا اجر ملے گا ؟؟
2۔ اگر کوئی شخص ایک مقام سے دوسرے مقام تک سفر کرے جو کہ 50میل بنتا ہو اور پھر دوسرے مقام سے تیسرے مقام تک سفر کرے جو کہ40میل بنتا ہو، کیا وہ شخص شرعی مسافر ہو گا؟؟(یاد رہے کہ وہ اصل مقام سے 90میل کا سفر کر چکا ہے(