کیا کسی مصلحت کی بنأ پر سچ کو چھپایا جا سکتا ہے ؟؟ وہ کیا حالات ہو سکتے ہیں جس کے تحت سچ کو چھپایا جا سکتا ہے ؟؟
میرے نام سے ہندوستان میں قربانی ہوتی ہے اس لئے میں یکم تا دس ذی الحج ناخن اور بال نہیں ترشوائے، دس ذی الحج کو سعودیہ میں عید کی نماز کے بعد ناخن اور بال ترشوا دیے، میرے دوستوں نے کہا کہ یہ سب بیکار گیا کیونکہ ابھی ہندوستان میں دس ذی الحج نہیں ہوئی ہے، کیا میرے دوستوں کا کہنا درست ہے ؟؟
اگر کوئی اس طرح کہے کہ ’دیکھو فلاں شخص کی اتنی بڑی داڑھی ہے اور اس کا فلاں عمل دین کے خلاف ہے‘، یہ کہنا کیسا ہے ؟؟