2۔ میں جس جگہ رہتا ہوں وہ علاقہ شہر کا ایک کونا سمجھ لیں اس لئے وہاں دور تک کوئی مکتبہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی کھولنے پر تیار ہے کیونکہ وہاں اتنا زیادہ کام بھی نہیں ہے۔ ہمارے اسلامی بھائیوں کی دقُت کے پیشِ نظر میں مسواک، اسلام کتب، عطر اور اس طرح کی دیگر چیزیں لے آیا اور اس طرح سب بھائیوں کو کافی سہولت ہو گئی ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا مسجد میں ان چیزوں کی خریدوفروخت میں کوئی قباحت تو نہیں ہے ؟؟ کیونکہ اس خریدوفروخت کا مقصد منافع نہیں ہے، البتہ میں ہولسیل ریٹ پر چیزیں خرید کر بازار سے سستا بیچتا ہوں، اس میں اول تو بچت کم ہی ہوتی ہے اور جو ہوتی ہے تو اس میں سے اکثر امام صاحب یا نئے اسلامی بھائیوں کا ذہن بنانے کے لئے بطور تحفہ خرچ ہوتی ہے تو کیا ایسا سامان مسجد کی الماری میں رکھنے کی اجازت ہے کیونکہ مسجد کی الماری کے علاوہ ایسی کوئی خاطر خواہ جگہ نہیں جہاں یہ سامان بحفاظت رکھا جائے، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
جب ہم سنّت نماز کی نیّت کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ’دو رکعت سنّت ‘، حضورﷺ نیّت میں کیا الفاظ ادا کرتے تھے؟؟
1۔ سنا ہیں جو آبی جانور پانی بغیر زندہ نہیں رہ سکتے وہ حلال ہیں تو کیا ’شارک‘ اور ’وھیل‘ جو کہ درندہ قسم کے جانور ہیں، وہ بھی جائز ہیں ؟؟
2۔ استنجا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے اور کیا مخصوص جگہ کو ٹشو پیپرسے صاف کرنے کے بعد پانی سے دھونا صحیح ہے ؟؟