1۔اعلیٰ حضرت پر الزام لگایا جاتا ہے کہ انہوں نے دین میں نئی باتیں نکالیں، براہِ کرم اس کے بارے میں کچھ بتائیں ۔
سورۃ بقرۃ کی ایک آیت کہ ﷲ تعالیٰ کے سوا کسی اور کے نام پر کھانا جائز نہیں ہے، اس آیت کی دلیل دے کر اگر کوئی مجھے نیاز کھانے سے منع کرے تو میں اسے کیا جواب دوں؟؟