انسان اس دنیا میں اس لئے آیا کہ وہ اﷲتعالیٰ کی عبادت کرے، جبکہ ایک نعت کا شعر ہے ’ہم آئے بھی یہاں تمہارے لئے، اُٹھے بھی وہاں تمہارے لئے‘، وضاحت فرمائیں۔
میری ایک ایسے شخص سے ملاقات ہوئی جو قرآن شریف پر ایمان رکھتا ہے لیکن حدیث کا منکر ہے، کیا ایسا شخص مسلمان ہے؟؟
1۔ حضرت ابو حنیفہ کو امامِ اعظم کہا جاتا ہے جبکہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ امامِ اعظم صرف حضور ﷺ ہیں۔ براہِ کرم کوئی ایسا جواب عنایت فرمائیں تا کہ میں مطمئن ہو سکوں۔ اسی طرح سیّدالشھداء حضرت امام حسین ہیں یا حضرت امیر حمزہ رضی اﷲ عنہما۔