3۔ میرے والد صاحب کو منہاج القرآن والوں نے بہکا دیا ہے اور میرے پیر مولانا الیاس قادری صاحب سے متعلق اچھی رائے نہیں رکھتے نیز کہتے ہیں کہ اہلِسنّت ، ﷲ اور رسول ﷺ کو برابر کا درجہ دیتے ہیں، مجھے کیا کرنا چاہیے ؟؟
حضرت خالد بن ولید رضی اﷲ عنہ اور مسلِمہ کذاب کی فوجوں کے درمیان جب لڑائی ہو رہی تھی تو دونوں طرف سے “ﷲ اکبر”کے نعرے بلند ہوئے۔ صحابہ کرام علیھم الرضوان نے حضرت خالد بن ولید رضی ﷲ عنہ سے کہا کہ مسلمانوں اور مرتد کا فرق کس طرح معلوم کریں، انہوں نے فرمایا کہ تم “یا رسول ﷲ”کا نعرہ لگاؤ۔ کیا یہ بات درست ہے اور کس کتاب میں حوالہ ملے گا ؟؟
حدیث کے مطابق ہمیں ہر مسلمان کو سلام کرنا چاہیے، جبکہ کئی لوگ بظاہر سنّتوں پر عمل کرتے ہیں، لیکن در حقیقت وہ بد مذہب ہوتے ہیں، اس سلسلہ میں حکمِ شرع کیا ہے، ہمیں کس طرح معلوم ہو کہ بد عقیدہ شخص ہے ؟؟