1۔ میرے ایک دوست کا کہنا ہے کہ 15شعبان منانا بدعت ہے، میرا سوال یہ ہے کہ کیا 15شعبان کو روزہ رکھنا، قبرستان جانا اور خصوصی نوافل ادا کرنا قرآن وحدیث سے ثابت ہے؟؟
2۔اگر امام کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ وہ’عملِ کثیر ‘ کرتا ہے تو کیا اس صورت میں نماز ادا ہو جائیگی ؟؟
لوگ دس محرم کو شیرینی تقسیم کرتے ہیں، جبکہ دس محرم غم کا دن ہے اور شیرینی خوشی کے موقع پر بانٹی جاتی ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
کیا یہ درست ہے کہ قرآن شریف کے ایک لفظ کے کئی معنیٰ ہیں؟؟ اگر یہ درست ہے تو ہمیں کیسے معلوم ہو کہ کون سا ترجمہ درست ہے۔