2۔ ہماری مسجد کے امام قرأت دل میں کرتے ہیں، نماز کے دوران ان کے ہونٹ حرکت نہیں کرتے کیا ان کے پیچھے نماز درست ہے ؟
میں نے حج ادا نہیں کیا ہے، اس سال جانا ممکن نہ ہو سکا، کیا میں اپنی والدہ کو رقم دے سکتا ہوں تا کہ ان کا فرض حج ادا ہو جا ئے ؟؟