کیا برطانیہ میں غیر مسلم امیدوار کو ووٹ دیا جا سکتا ہے(جو کہ نہ صرف غیر اسلامی قانون پاس کرتے ہیں بلکہ اسرائیل کی حمایت اور عراق پر حملوں کی بھی حمایت کرتے ہیں)
براہِ کرم روح البیان کی اس حدیث کے متعلق کچھ بتائیں کہ جبریل علیہ السلام، حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا پڑھیے ’الم‘ حضورﷺ نے فرمایا میں جانتا ہوں، جبریل علیہ السلام نے عرض کی آپ کیا جانتے ہیں، حضورﷺ نے فرمایا یہ ایک راز ہے،کیا یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟؟
3۔ مجھے سلطان بن عبدالرحمٰن آلِ سعود کے بارے میں بتائیں جن کا کہنا تھا کہ اگر فلسطین اسرائیل کو دے دیا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
2۔ اگر کسی شخص کو شک ہو چار رکعت کی نماز میں کہ یہ تیسری رکعت ہے یا چوتھی۔ اس صورت میں نماز کس طرح مکمل کی جائے؟؟
میں ایک ہوٹل میں کام کرتا ہوں، مجھے اگر کسٹمرزکو بیئر دینا ہو، تو کیا اس ملازمت کی آمدنی جائز ہو گی ؟؟
اگر کوئی خاتون اپنے مخصوص ایام کو ملتوی کرنے کے لئے کسی دوائی کا استعمال کرے تو کیا یہ جائز ہے، نیّت یہ ہو کہ رمضان میں روزہ رکھنا آسان ہے جبکہ غیر رمضان میں قضا کرنا مشکل ہے ؟؟