4۔ آج سے 15سال پہلے میں نے ایک کھاتیدار کے اکاؤنٹ سے 100روپے نکلوائے تھے، اب میں چاہتا ہوں کہ اصل صورتِ حال سے آگاہ کے بغیر اسے اسکی رقم لوٹادوں، مجھے کیا کرناچاہیے ؟؟
ہمیں اسماعیل دہلوی کی گستاخانہ عبارات کی نقول چاہیے، اور تھانوی کی حکایاتِ اولیأکی عبارت کے بھی نقل چاہیے۔
یہ کہا جاتا ہے کہ رمضان میں اگر کسی مومن مسلمان کا انتقال ہو جائے تو وہ سیدھا جنّت میں جاتا ہے اور اس سے سوال نہیں کئے جاتے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس شخص کو قبر میں حضور ﷺ کا دیدار نصیب ہوتا ہے یا نہیں؟؟
امریکہ میں جو حملے ہوئے ہیں اس کی وجہ سے ہمیں بہت پریشانی کا سامنا ہے، ہمیں دہشت گرد کہا جاتا ہے، ان حملوں سے متعلق اپنی رائے دیجیے۔